Verified
30 August 2024
Tnk You Soo Much PriceOye, Same Item well packed, Lowest Price 💕🫶
Best Regards: Waqas Zakee
Verified
19 July 2024
ماشاءﷲ پرائز اوئے سے دوسری بار موبائل فون منگوایا ہے بہترین موبائل بھیجا ہے اور پیکنگ بھی اچھی تھی اور ٹائم پے بھی پہنچ گیا شکریہ پرائز اوئے
اور پورے پاکستان سے سب سے سستے موبائل پرائز اوئے پر ہیں۔ آپ چاہیں بھی تو کمپیئر بھی کر لیں 💞💞
Verified
18 September 2024
اسلام وعلیکم میں نے فون رسیو کرنا لیا ہے دیکھنے میں تو ماشاءاللہ بہت خوبصورت اور اچھا لگ رہا ہے اب کل والد صاحب کو عید میلاد النبی کا گفٹ دوں گا وہ استعمال کر کے بتایں گے تو ویڈیو بھی شیئر کروں گا ویسے مجھے لگ رہا کے کوالٹی وایئز بھی آچھا ہی ہو گا کل انشاءاللہ میسج کروں گا
Verified
05 August 2024
Verified
22 July 2024
Awesome Product Fully Covered With Beautiful Packing
Thanks PriceOye.com