Verified
08 March 2025
Very good product i am 100% fully satisfied
Original product
brand new
I am satisfied very good packaging
Verified
30 December 2024
Calme 4g premium ایک اچھا فون ہے اور نارمل یوز کے لیے بہت اچھا ہے اور اس میں وائی فائی فور جی ہاٹ سپاٹ بہت اچھا کام کرتا ہے اور سگنل وغیرہ کا کوئی ایشو نہیں ہے اور فون ہینگ نہیں ہوتا لیکن جب وائی فائی اور فور جی انٹرنیٹ اوپن کریں تب تھوڑا سا یہ سلو ہوتا ہے لیکن پھر ٹھیک ورک کرنے لگ جاتا ہے اور سننے والا سپیکر اور سونگ سننے والا سپیکر دونوں بہت اچھے ہیں اور اٹو کال ریکارڈنگ نہیں ہے خود ان کرنی پڑتی ہے اور اس میں ڈیویلپر اپشن بھی ان ہو جاتا ہے اور اس کا بیٹری ٹائم بہت اچھا ہے 7200 mah لیکن یہ چارج ہونے میں چھ سے سات گھنٹے لے لیتا ہے اور اس حساب سے 18 واٹ چارجنگ ہونی چاہیے تھی اور اس کے کیمراز کی کوالٹی بالکل اچھی نہیں ہے اور کم سے کم کیمرہ پانچ پکسل والا صحیح ڈال دیتے ہیں اور اس میں ڈسپلے پرانے وقتوں کا وی جی اے لگا رکھا ہےجس کی کوالٹی بہت بری ہے کم سے کم ائی پی ایس ڈسپلے تو ڈالتے جیسا کہ دوسری کمپنی جی فائیو اپنے موبائل میں ائی پی ایس ڈسپلے ڈالتے ہیں اور کال می کمپنی کو چاہیے کہ اپنے موبائلز میں ائی پی ایس ڈسپلے ڈالیں باقی مجھے فون میں اور کوئی کسی قسم کا ایشو نظر نہیں ایا باقی سب ٹھیک کام کر رہا ہے
Verified
13 March 2025
Verified
02 March 2025
A1 best and original product priceoye zindabad
Verified
11 November 2024
Good phone considering the price and specs. Although people using normal android phones will feel it's abit slow