Verified
24 January 2025
میرا ہے پہلا آرڈر تھا جو صرف دو دن میں پہنچ گیا پرائیس اوئے کی پیکنگ اور ڈلیوری بہت ہی اچھی ہے ڈلیوری چارجز نہ ہونے کے برابر ہیں موبائل ریٹ بھی بہت مناسب ہیں مینے Code cygnel 3 lite
آرڈر کیا 4 64 میں جو مجھے صرف 18350 کا ملا ڈلیوری کے ساتھ اور موبائل کافی اچھا ہے بیٹری ٹائمنگ بھی صحیح ہے موبائل کا ڈیزائن آئی فون جیسا ہے میرا ہے پہلا تجربا بہت اچھا اور مطمئن کرنے والا رہا پرائیس اوئے ان کی ٹیم اور کسٹمرز کے لیے نیک تمنائیں
Verified
23 May 2024
Nice product receive in time
Verified
20 May 2024
Very good service and delivery on time 24 hours good packing discounted price genuine products this is my third time to order a mobile from proceoye
Verified
20 May 2024
I am so thankful to priceoye for being loyal to their customers...
Verified
14 May 2024
Good phone in affordable price..