اپ کی سروس کا جواب نہیں ہے بھائی لیکن یہ مجھے ایک پرابلم ائی ہے میں نے کمپلین رجسٹر کی ہے کہ یہ ایک سم سلاٹ اس کا نان پی ٹی اے ایشو ہو رہا ہے مجھے پی ٹی اے کی طرف سے میسج ا رہا ہے تو اس کے لیے مجھے نقصان ہی ہو رہا ہے نا تو کائنڈلی یہ ضرور چیک کر لیا کریں یہ بہت ضروری ہے ایک بندہ پیسے لگا کے اپ کے اوپر اعتماد کر کے خریدتا ہے اپ کی سروس بھی خراب ہوگی اور چیز خراب ہو جائے تو مسئلہ ہو جاتا ہے