CATEGORIES
Mobiles
    More Brands

Filters

Set your price range
Primary Camera
RAM
MEMORY
Brands
Screen Size
Features
Sorting

GFive 4g Pro Max

4.3
filled starfilled starfilled starfilled starfilled star
6 Ratings
missing
PriceOye Assured
Priceoye Price Rs.6,999
Rs 7,999
13% OFF
  • PTA Approved Mobile Phone
  • 1 Year Brand Warranty
  • 24hr Delivery Islamabad and Rawalpindi
  • Free Delivery All Over Pakistan

Similar Mobiles to GFive 4g Pro Max

These are some mobiles you can buy similar to GFive 4g Pro Max. I think you’ll like them, too.

Reviews

4.3 / 5
Mohammad Ali
verified-circle-svg
Verified
14 July 2025
اس فون کے متعلق اچھے سے ڈیٹیل بتاؤں گا اس فون میں خوبیاں بھی ہیں اور خامیاں بھی ہیں یہ فون دیکھنے میں اور پکڑنے میں بہت اچھا ہے اور بالکل ائی فون جیسا لگتا ہے اور اس کا ڈیزائن بہت پیارا ہے اور کی بورڈ بھی اس کے سوفٹ ہیں اور اس کا ائی پی ایس ڈسپلے بہت پیارا لگایا ہے اور برائٹ ڈسپلے ہے اس کا اور بیٹری ٹائمنگ اچھا ہے اور چارج بھی 3 گھنٹے میں 0 ٹو 100 ہو جاتا ہے اور کان کے سننے والے سپیکر کی کوالٹی بس نارمل ہے اور جو مین سپیکر ہے وہ بھی اس کا کان والا سپیکر ہی کام کرتا میوزک کے طور پر جس کی میوزک کوالٹی اچھی نہیں ہےاور اس کا بیک اور فرنٹ کیمرہ عام کی بورڈ والے فور جی فون سے اچھا ہے اور اس کا وائی فائی سگنل اچھا نہیں ہے اور سیم سگنل بھی اتنے اچھے نہیں ہیں اور ویسے اس کا فور جی اور ہاٹ سپاٹ صحیح کام کرتا ہے اور ویسے فون چلنے میں ٹھیک ہے ہینگ نہیں ہوتا اگر نارمل یوز کیا جائے تو اور بینکنگ ایپس اس میں بالکل نہیں چلتی ہیں صرف ایک ایپ چلتی ہے نیا پے ایپ اور جیز کیش اور ایزی پیسہ اس میں نہیں چلتا اور باقی پلے سٹور کی تمام ایپس اس میں اچھا ورک کرتی ہیںاور اس میں ایک خامی یہ بھی ہے کہ اس میں ایک وقت میں دو سم چلائی جا سکتی ہیں میموری کارڈ نہیں لگایا جا سکتا یا پھر ایک سم لگا لیں اور دوسرا میموری کارڈ لگا کے یوز کر لیں اور اس کمپنی نے اس معاملے میں بہت کنجوسی کی ہے اس کمپنی کو چاہیے تھا کہ دو سمز اور اور ایک میموری کارڈ کی سپورٹ رکھتےیا پھر کم سے کم 32 جی بی سٹوریج دے دیتےاور باقی ہو سکتا ہے کہ سم وائی فائی سگنل والی پرابلم میرے یونٹ میں ہو کسی اور کے یونٹ میں نہ نکلے اور اس میں واٹس ایپ بھی لاگ ان نہیں ہو رہا بار بار یہ رسپانس اتا ہے کہ اپ کا واٹس ایپ افیشل نہیں ہے جبکہ میں اس میں افیشل واٹس ایپ یوز کر رہا ہوں اور لازمی نہیں ہے کہ سب کے یونٹ میں یہی سیم پرابلم ہو اور اس میں کال ریکارڈنگ اپشن بھی ہے جبکہ اٹو کال ریکارڈنگ اپشن نہیں ہے خود سے ریکارڈ کرنے کا بٹن دبانا پڑتا ہے اور اس کی بیک سائیڈ پر کیمرے کے ساتھ ایک اچھا فلیش لائٹ ہے وہی ٹارچ کے طور پر بھی کام کرتا ہے اور اس کی پلاسٹک باڈی پر اسانی سے سکریچز پڑھ سکتے ہیں اور بہت ایمانداری کے ساتھ میں نے یہ ساری ڈیٹیل اپ کو بتا دی ہے جس بھائی کا دل کرے وہ لے سکتا ہے اور لازمی نہیں ہے کہ ہر ایک کے یونٹ میں کچھ سیم یہی پرابلمز ہوں اور میں اگر اپنی بات کروں تو مجھے فون بہت پسند ایا ہے کیونکہ اس کی لک بہت پیاری ہے ڈیزائن پیارا ہے اور ائی فون جیسا دکھتا ہے اور خاص بات یہ کہ پرائز اوے کی سروس بہت اچھی ہے لیکن جو ڈلیور کرنے والی ایم این پی کوریئر کمپنی ہے وہ بہت گندی سروس دیتے ہیں اور پارسل بہت لیٹ ڈلیور کرتے ہیں اور اس کا کی بورڈ اور ٹچ سموتھ کام کرتے ہیں اور تمام دوست احباب مجھے اپنی اچھی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
Usman Ijaz
verified-circle-svg
Verified
09 July 2025
I can't even believe it's gfive... quality is so much gud... original pin pack box...and quick delivery....I am a regular customer of priceoye...the only trusted platform for online purchasing...fast delivery....thanks priceoye
ABDUL ALEEM
verified-circle-svg
Verified
06 August 2025
First time order kia tha online 100% perfect he
Asif Sattar
verified-circle-svg
Verified
16 July 2025
Over all best delivery service thanks price oye but delivery time is much more then expected baqi over all achi service hai
Sarim Shamshad
verified-circle-svg
Verified
09 July 2025
MA SHAA ALLAH ❤️ bilkul pin pack mobile order Mila hai jesa sab mene order Kia tha colour hr cheez accurate deliver ki hai ye Mera priceoye ka 2nd order hai or is order ka bhi experience priceoye k Sath bohot awesome tha Thanks Priceoye for best product and fast delivery service.👍🏼❤️ JAZAK ALLAH