Verified
30 December 2024
Very nice product and excellent 👌 quality 👍 thanks priceoye team
Verified
08 January 2025
سروس تو ٹھیک ہے ان کی موبائل پہ اوریجنل ہے لیکن کمپنی اینڈرائڈ ورزن جو بتا رہی ہے13 وہ نہیں ہے اس کا
Verified
08 January 2025
I purchased the GFive 4G Ultra Pro from PriceOye and am very satisfied with their service. The ordering process was smooth, delivery was fast, and the product arrived well-packaged. The phone performs well for its price. PriceOye’s reliable updates and competitive prices make them a trustworthy platform for online shopping.
Verified
26 December 2024
Masha Allah behtreen mobile he keypad aur touch 2 in 1 system he. Thank you seller.
Verified
18 November 2024
یہ میرا دوسرا ارڈر تھا اس موبائل کا اور یہ موبائل چلنے میں بہت اچھا ہے سوفٹ ٹچ ہے اور کی پیڈ بھی اچھا ہے اور
ہینگ نہیں کرتا اور فاسٹ چلتا ہے اور اس کا وائی فائی بھی اچھا ریگولر چلتا ہے اور فور جی بھی اس کا صحیح ریگولر چلتا ہے اور ہاٹ سپاٹ بھی ریگولر ورک کرتا ہے اور اس کی بیٹری پانچ ہزار ایم اے ایچ بہت اچھی ہے اور اس کے کیمراز اچھے نہیں ہیں بس جسٹ نام کے کیمراز ہیں اور فون چارج ہونے میں زیرو سے 100 تک 3 گھنٹے ٹائم لیتا ہے اور اس کی ساؤنڈ کوالٹی بھی اچھی ہے اور ٹارچ لائٹ بھی تیز ہے