مجھے سب سے بڑی پریشانی اس کا پی ٹی ائی اپروڈ ہونا تھا لیکن مجھے خوشی ہوئی کہ پی ٹی ائی پروڈ ہے میں نے چیک کیا اس کا باقاعدہ اسٹیکر بھی لگا ہے تو اج کل بہت سارے فون ملتے ہیں جو پی ٹی ائی اپروو نہیں ہوتے بعد میں جو ہے نا بند ہو جاتے ہیں لیکن پرائس ہونے وعدہ کیا ہے کہ یہ بعد میں بند نہیں ہوگا اور یہ اوریجنل پراڈکٹ ہوگا تو اس وجہ سے میں اس سے سٹسفائیڈ ہوں باقی سبتو گڈ لکنگ ہے اور ٹائم پہ جو ہے نا ڈلیور ہو گیالے

Priceoye.pk
Dear Valued Customer, We're glad to hear you had a smooth and satisfying experience with your Product. Your trust means a lot to us — we truly appreciate your support and recommendation!
Looking forward to serving you again at PriceOye!