الحمدللہ پیکنگ بہت اچھی تھی موبائل بھی ٹھیک ہے بڑا مطمئن ہوں خوشی ہوئی ہے ان ٹائم مجھے موصول ہوا ہے اور کسی قسم کی فی الحال کوئی کمپلینٹ نہیں ہے خوشی ہوئی ہے اس ایپ سے چیز کو خرید کر میرے دل مطمئن ہوا ہے بلکہ میرے ساتھ کام کرنے والے دو ساتھی اور بھی کہہ رہے ہیں کہ ہمیں بھی یہ پروڈکٹ منگوا کر دیں میں نے انہیں اس کے بارے میں بتایا ہے کہ بہت اچھی چیز ملی ہے مجھے اور یہ پینل یعنی پرائس وے بہت اچھی ہے میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں السلام علیکم
Priceoye.pk
Dear Valued Customer, We're glad to hear you had a smooth and satisfying experience with your Product. Your trust means a lot to us — we truly appreciate your support and recommendation!
Looking forward to serving you again at PriceOye!